سندھلیانوالی.معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا ۔


سندھلیانوالی(جھنگ تیز).معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھلیانوالی کے رہائشی شیر افگن اور فرحان شبیر کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھلیانوالی کے رہائشی شیر افگن اور فرحان شبیر کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جس پر شیر افگن طیش میں آ گیا اور اس نے خنجر کے وار کر کے فرحان کو شدید زخمی کر دیا ۔ متاثرہ نوجوان کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں