راولپنڈی.ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق

(غلام دستگیر ماچھی سے)

راولپنڈی: راولپنڈی چکری کےقریب ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں افواج پاکستان کے سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق
انکے بیٹے دوست اور ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا.

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا جس میں جنرل (ر) خالد شمیم کا بیٹا بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھی جنرل (ر) خالد شمیم کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں