تل ابیب(جھنگ تیز) اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں قرار داد منظور ہونے کے بعد اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسکو کی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیاہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں بھاری اکثریت سے قرار داد منظور ہونے کے بعد اسرائیل نے یونیسکو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔اقوام متحدہ میں امریکی فیصلےکےخلاف 128ممالک نے ووٹ دیا تھا۔اسرائیلی وزیر خارجہ نےاقوام متحدہ کافیصلہ یہودی تاریخ کواسرائیلی زمین سے منقطع کرنے کی کوشش قراردیاہے۔اسرائیلی وزیرخارجہ نےکہاکہ یونیسکوچھوڑنےکاخط چندروزمیں جمع کرادیاجائےگا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں