روڈو سلطان کے بزرگ صحافی بابا لعل خان ندیم قلیل علالت کےبعد انتقال کر گئے ۔

اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)روڈو سلطان سے تعلق رکھنے والےصحافی جواد وسیم اور آصف شہزاد کے والد بزرگ صحافی بابا لعل خان ندیم قلیل علالت کےبعد انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان ادا کی گئی جس میں سیاسی ،سماجی ،صحافتی او ر مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحوم کی رسم قل اتوار کو روڈو سلطان میں ادا کی جائے گی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں