مسٹرچپس کی جگہ سیرت النبوی کے مضامین نصاب میں شامل

1963 سے پنجاب کے نصاب میں شامل معروف ناول "گڈبائے مسٹرچپس" کو پنجاب حکومت نے ہمیشہ کیلئے گڈبائے کہہ دیا۔۔۔ اب گڈبائے مسٹرچپس کی جگہ انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں سیرت النبوی کے مضامین شامل کئے جائیں گے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں