سکولوں میں میٹرک کے ہونے والے امتحانات کینسل

ایبٹ آباد بورڈ نے۔برفباری سے متاثرہ 22 سکولوں میں میٹرک کے ہونے والے امتحانات کے پہلے تین پرچہ جات جو 14 تا 16 مارچ کو ہونے تھے کینسل کر دے مندرجہ زیل سنٹرز اس لسٹ میں شامل ہیں والدین اور طلباء کے لیے اطلاع جاری کر دی گئی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں