نصیر آباد: بلوچستان کی تحصیل ڈیرہ مراد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خاتون سمیت تین افراد کے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریل کی بوگیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور مزید جانی نقصان کا بھی خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں