جھنگ(جھنگ تیز نیوز)ایوب چوک پر اڈے سیل کرنے کا معاملہ انتظامیہ کی ناقص پالیسی کی وجہ سے معاملہ بگڑ گیا.
اڈہ مالکان نے عدالتی احکامات دکھا دیئے اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگئی.
صورتحال خراب ہونے پر انتظامیہ غائب ٹی ایم اے کے ملازم پر تشدد ملازم فرار ہوکر سابق ایم این اے شیخ اکرم کے ہوٹل میں گھس گیا شیخ علی رضا ٹیپو جو کہ سابق ایم این اے شیخ محمد اکرم کے بھانجا ہیںں جو ان کے سیاسی مخالف ہیں اس کا بندہ زخمی ہونے پر شدید لڑائی گالی گلوچ پر آپریشن روک دیا گیا.تفصیلات کے مطابق آج ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں اڈے سیل کرنے کا اعلامیہ جاری ہوا جس پر اے سی جھنگ کی سربراہی میں ٹریفک پولیس ٹی ایم اے عملہ کے ہمراہ شروع کیا جس پر پہلا اڈہ سیل کیا جس کے بعد لیہ اڈہ کو سیل کرنے پر جو پٹرول پمپ پر واقع ہے پمپ مالک شیخ علی رضا نے کہا یہ اڈہ نہیں پمپ ہے عدالتی حکم دکھایا جس پر ٹی ایم اے کے ملازم نے تصاویر بنائی تو شیخ علی رضا ٹیپو نے کہا تصاویر بنانا میڈیا کا کام ہے یہ ہمارا سیاسی مخالف ہے اور اس کو تھپڑ کے بعد بھگا دیا جس کے بعد اے سی جھنگ نے پمپ واڈہ سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا اور پھر شالیمار اور اقبال سنز کا عدالتی حکم دکھانے پر آگے چلے گئے آگے پھر شخ علی رضا ٹییو کو دوسرا پمپ و اڈہ تھا اس کو بھی سیل کرنے کا حکم دیا جس پر شیخ علی رضا نے کہا کہ ہمارے خلاف یکطرفہ کاروائی ہورہی ہے ہمارا بھی عدالتی حکم ہے مگر اے سی جھنگ یکطرفہ کاروائی کر رہے ہیں اچانک وہ ٹی ایم اے کا ڈرائیور پھر وہاں آگیا جس کو پھر دیکھ کر سب اس کو پکڑنے کے لئے بھاگے اور سارا غصہ اس پر نکالا تو وہ فرار ہوکر وکی ہوٹل میں گھس گیا اور سب نے اس کو نکالنے کے لئے ہوٹل پر دھاوا بول دیا اس موقعہ پر صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگئی اور شدید لڑائی شروع ہوگئی اور انتظامیہ غائب ہوگئی سابق ایم این شیخ اکرم نے بتایا کہ ہم نے قانونی دستاویز انتظامیہ کو دکھائی اور قانون کا احترام کیا وہ کوئی ہمارا ملازم نہیں تھا گورنمنٹ کا تھا اس پر تشدد کیا ہمارے ہوٹل میں آگیا تو ہمارا کیا قصور اور الٹا سب نے دھاوا بول دیا ہم۔نے پھر بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا شیخ علی رضا ٹیپو نے کہا وہ ٹی ایم اے کا ملازم ہے اور ٹی ایم اے ہمارے سیاسی مخالف کے پاس ہے یہ ڈرائیور ہے اس کا کیا کام ہمارے فوٹو بنائے ہمارے بندے کو زخمی کیا گیا جبکہ اے سی جھنگ رءوف اعوان نے بتایا کہ کسی سے کوئی زیادتی یا یکطرفہ کاروائی نہیں ہوگی پمپ سول ڈیفینس کا عملہ ساتھ ہے وہ قانون کے مطابق دیکھ رہا ہے اور امن خراب کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں