لاہور (جھنگ تیز نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بسنت کے تہوار کو واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں، دھاتی ڈور سے ہلاکتوں کی وجہ سے سابق پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی عائد کر دی تھی۔
نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی خواہش پر کلچر کمیٹی سے ملاقات کی گئی ہے، عوام کی رائے کے بعد فیصلہ کیا جائیگا۔



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں