سرائے عالمگیر ( تصور حسین مرزا ) جہلم ! اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم ایک معیاری ادارہ ہے۔ راولپنڈی بورڈ تعلیمی سال 2018 میں کلاس 9TH میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر سکول انتظامیہ اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزاآف پوران نے کہا 483/525 نمبر حاصل کرنے پر اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم اقراء منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ایسے طالب علم ہی ہوتے ہیں جنکی وجہ سے اداروں کا نام روشن ہوتا ہے۔انہوں نے کہاہم کو طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے دل کھول کر داد دینی چاہیے۔
Home
تازہ ترین
جہلم
قومی
اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم ایک معیاری ادارہ ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں