سیالکوٹ:معمولی تکرار پرجھگڑا،1شخص زخمی

سیالکوٹ( خلیل احمد،بیوروچیف جھنگ تیز) معمولی توں تکرار پر کئی کے وار کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ میں معمولی توں تکرار پر محسن نے کئی کے وار کرکے ایک شخص فیاض کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں