جھنگ(جھنگ تیز نیوز)اہلسنت والجماعت کے مرکزی راہنماء قاری رفیق حیدری نےمحرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ "وزیراعلیٰ پنجاب وآئی جی صاحب !!محرم میں 60فیصدامن ایس ایچ اوز کےذاتی تعلقات اوراثرورسوخ کی بنیادپرقائم ہوتاہےبدقسمتی سےہمارے ضلع جھنگ میں الیکشن ڈیوٹی ایس ایچ اوز بیٹھے ہیں جن کی پبلک ڈیلنگ نہ ہونےکےبرابرہے جس سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہے لہذامیری گذار ش ہے کہ محرم تک محرم کاامن قائم رکھنے کے لئے ضروری ہےجوالیکشن سے قبل ایس ایچ اوزتھے انکو تعینات کیاجاۓ"۔
(اھلسنت والجماعت وممبرامن کیٹی ضلع جھنگ)
(اھلسنت والجماعت وممبرامن کیٹی ضلع جھنگ)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں