شورکوٹ(نمائندہ جھنگ تیز)لوڈر رکشہ کے ڈرائیور پر تشدد اور پرچی کی مد میں بھتہ وصول کرنے پر لوڈر رکشہ کے ڈرائیوروں نے تحصیل چوک ٹریفک کے لئے بند کر کے احتجاج کیا اور مقامی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس سے چوک کے چاروں اطراف ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ مقامی پولیس کی مداخلت پر رکشہ ڈرائیوروں نے روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں