کراچی:اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(جھنگ تیز نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے آرٹس گروپ اور ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
انٹر میڈیٹ کے آرٹس گروپ میں شیرک خان مندوخیل نے 964 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ شیزا نے دوسری اور مصطفیٰ علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ہوم اکنامکس گروپ میں تینوں پوزیشن طالبات نے حاصل کی، عائشہ بنت انور نے 1052 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن،اسرا حق اور طو بیٰ رحمان نے حاصل کی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں