لاہور(جھنگ تیز نیوز)وزیر اعلی پنجاب آفس 8 کلب لاہور میں صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی قیادت میں جھنگ سے اراکین قومی و صوبائی کا وفد جس میں صاحبزادہ امیر سلطان ایم این اے 116 ؛ محترمہ غلام بی بی بھروانہ ایم این اے 115 ؛ رانا شہباز احمد خاں ایم پی اے 130 ؛ مِخدوم غضنفر عباس قریشی ایم پی اے 128 اور میاں آصف کاٹھیہ ایم پی اے 129 وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور ؛وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور نعیم الحق بھی موجود تھے،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں