*جھنگ(چوہدری شوکت،نمائندہ جھنگ تیز) بھکر روڈ پر المکہ پٹرولیم کے قریب شادی کے ایک فنکشن کے دوران مکان کی چھت گر گئی۔چھت وزن زیادہ برداشت نہ کر سکی اور گر گئی۔ریسکیو1122جھنگ کنٹرول روم میں کال موصول ھوتے ہی ریسکیو1122 جھنگ کی چار ایمبولینسز اور دو ریسکیو وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیوآپریشن شروع کیا۔چھت گرنے کے نتیجے میں اب تک 25 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے جن میں گیارہ افراد جو کہ کم زخمی تھے ان میں محمد عدنان ولدحق نواز 20 سال، ابرار ولد محمد اقبال 13 سال، ظفر حسین ولد محمد امیر 22 سال، ابوبکر ولد لال 18 سال، نوید ولد بنیامین 14 سال، عبدالمجید ولد بنیامین 13 سال، رستم دختر بلال 10 سال، سلیمان ولد محمد یوسف15 سال سعد اللہ ولد حق نواز 29 سال، عرفان ولد سعد اللہ06 سال، ندیم ولد یوسف17 ان کو ریسکیو 1122 جھنگ کے اہلکاروں نے فرسٹ ایڈ موقع پر ہی دی۔زیادہ زخمی ھونے والے ایک بچے سجاد ولد حق نواز 14 سال کو ریسکیو1122 جھنگ کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔جھنگ بھکر روڈ کوٹ خیرا کے قریب شادی کی تقریب میں مکاں کی چھت گر گئی زیادہ افراد ہونے کی وجہ سے گری ۔
جھنگ:کوٹ خیرا میں بھنگڑا ڈالنے سے چھت گر گئی۔25 افراد زخمی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں