اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر )تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری اسد چانڈیو نے اچانک بنیادی مرکز صحت منڈے سید کا دورہ کیااس دوران ہسپتال کےعملہ کی حاضری چیک کی ۔انچارج بی ایچ یو ڈاکٹر حسیب اکرم اور عملہ کو اچھی کار کردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئےمزیداچھااور بہتر کام کام کرنے کی ہدایات کی ۔ادویات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی بھی وقت ادویات کم پڑنے کی صورت میں ٹی ایچ کیو اٹھارہ ہزاری سے فوری منگوا کر آنے والے مریضوں اور عوام کی مشکلات ختم کی جائیں۔ عملہ کو آگاہ کیا کہ ڈیوٹی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں ہوگی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری اسد چانڈیو نے اچانک بنیادی مرکز صحت منڈے سید کا دورہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں