پلانٹ فار پاکستان ڈے
احمد پور سیال(جھنگ تیز نیوز)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سر سبز شاداب پاکستان مہم کے موقع پہ اور ایم پی اے رانا شہباز احمد خاں پی پی 130 جھنگ کی خصوصی ہدایت پے (جو کے خود وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سے ملقات کے سلسلے میں شامل نہیں ہو سکے )رانا شاہد عبّاس تحصیل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف احمد پور سیال کی جانب سے حلقہ میں مختلف مقامات پہ شجر کاری مہم میں پودے لگائے گئے ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں