سیالکوٹ( بیورورپورٹ) ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ رومان جٹاں میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو حسنین کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے شخص خادم حسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں