سیالکوٹ:نو سالہ کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) نو سالہ کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ راول ککر میں محمد شکیل کے9سالہ بھتیجا سکول سے واپس آرہا تھا کہ دانش علی نامی اوباش بچے کو ریل پٹری کراس کرکے دربار کے قریب لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی جس پر بچے نے شور مچادیا تو دانش علی لوگوں کے اکٹھے ہوجانے پر موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں