جھنگ (چوہدری شوکت،نمائندہ جھنگ تیز)یوسف شاہ روڈ سے ملحقہ قبرستان میں اہل علاقہ نے نوجوان کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تو پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے شناخت پر معلوم ہوا کہ نعش 28 سالہ نوجوان مزمل شہزاد کی ہے جو گوجرہ روڈ وینساں والی گلی کا رہائشی ہے پولیس نے ورثإکو اطلاع دی ورثإموقع پر پہنچ گئے نعش کو معائنہ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس سلسلہ میں ورثإکا کہنا تھا کہ مزمل شہزاد نشہ کا عادی بھی تھا موت کی وجہ مبینہ طور پر نشہ بھی ہو سکتی ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں