سیالکوٹ: بوگس چیک دینے والے 5 افراد کے خلاف مقدمات درج

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے 5 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے اکرم کو8لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں جابر، تھانہ کوٹلی لوہاراں میں محمد احمد کو تین لاکھ75ہزار روپے مالیت کے دو بوگس چیک دینے پر شاہد محمود، تھانہ مراد پور میں وقاص کو چار لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر رمضان اور تھانہ سول لائن میں جمشید کو ایک ایک لاکھ روپے کے بوگس چیک دینے والے ملزمام اسلم اور عثمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں