سیالکوٹ( بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سیالکوٹ ڈسکہ روڈ پر پولیس نے پابندی کے باوجود شادی کی تقریب میں ون ڈش کیخلاف ورزی کرنے کے الزام میں اصغر علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں