جھنگ (چوھدری شوکت علی نماٸندہ جھنگ تیز نیوز ) رات تھانہ صدر اور چوکی مگھیانہ پولیس کی بڑی کارواٸی چنیوٹ روڈ اڈا 15 میل سنی عامر پٹرول پمپ پر واقعہ لکی آفریدی ہوٹل پر چھاپہ مبینہ طور پر 4 کلو گرام چرس برآمد ملزمان گرفتار ہوٹل مالک فرار زراٸع کے مطابق لکی مروت سے آٸے ہوٸے پٹھان کافی عرصہ سے منشیات مکرو دھندہ میں ملوث تھے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں