شورکوٹ:شالیمار بس کی ٹکر،3 دن قبل شادی کے بندھن بندھنے والا دلہا جانبحق

شورکوٹ(جھنگ تیز)حادثہ میں نئے نویلہ دلہا ہلاک دلہن زخمی
شورکوٹ: 3 دن قبل شادی کے بندھن بندھنے والاٹوبہ کا رہائشی ایکسیڈنٹ میں ہلاک
شورکوٹ: سسرال سے واپسی پر شالیمار کوچ کی ٹکر سے شورکوٹ جھنگ روڈ نزد حویلی بہادر شاہ موٹرسائیکل پر سوار لڑکا ہلاک جبکہ لڑکی شدید زخمی 
شورکوٹ:شادی کا یہ سفر اختتام ہوا دونوں گھروں میں کہرام مچ گیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں