اداکارہ میگھا تحریک انصاف کے وزیر پر برس پڑیں۔
فیاض الحسن چوہان کو بدتمیز قرار دے دیا
کپتان کی ٹیم حکومتی کشتی میں مسلسل سوراخ کرنے میں مصروف
دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے کا گانا آج کل انصافی حکومت کے لئے بہترین مثال بن گیا۔
فیاض الحسن چوہان کے سٹیج اداکاراوں کے بارے میں متنازع بیان پر اداکارہ میگھا صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن پر بھڑک اٹھیں۔ کہتی ہیں نئے منسٹر صاحب کو الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔۔ میرا نام سوچے سمجھے بغیر لینے والے منسٹر پہلے خود کو دیکھیں۔ کلچرل منسٹر کو کوئی حق نہیں کہ وہ ملک کی نامور اداکاروں کو یوں بدنام کریں۔۔چیف منسٹر سے التجا ہے کہ کلچرل منسٹر سے پوچھیں کہ وہ مہذہب کے نام پر میرا نام کس زمرے میں لے رہے ہیں۔۔ عثمان بزدار اپنے وزراء کو لگام دیں

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں