*پاکپتن.تین افراد کا خاتون پر برہنہ کرکے تشدد ملزمان گرفتار*


پاکپتن(یحییٰ فاروقی).نواحی گاوں چکنمبر 46-ایس.پی قبرپٹ کے رہایشی محنت کش اللہ دتہ موچی کی بیوی .م.کو اسی گاوں کے رہایشی امیرحمزہ.محمداحمدعرف احمدو اورمحمدآصف پسران بوبی نے خاتون کو گھر سے اٹھاکر اپنے گھرلےگے اور برہنہ کر کے اسے تشدد کانشانہ بنایا اورساتھ انکی خواتین نے بھی مارپیٹ کی پولیس تھانہ چکبیدی نے ملزمان کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے مظلوم خاتون کے عزیرواقارب نے  میڈیا سے گفتکو کرے ہوے کہا ہے کہ ملزمان بااثرہیں صلح کے لیے دباوڈال رہے ہیں اورسنگین نتایج کی دھمکیاں دے رے ہیں

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں