جھنگ میں کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے تحت انڈر 13 اور انڈر 16 بچوں اور لڑکوں کے ٹرایل جاری ہیں. پی سی بی کے فیصل آباد سے آئے ہوئے سلیکٹر محمد اشرف مائی ہیرکرکٹ سٹیڈیم گراونڈ میں ڈسڑکٹ کرکٹ بورڈ سیکرٹری رانا زاہد کے ساتھ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے ستارے چنتے ہوئےچننے کا عمل شروع کر گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں