شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز) شورکوٹکینٹ میں نئے تعنات ہونے والے SHO سے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔جرائم پیشہ خصوصاً منشیات فروش عناصر جو معاشرے کے چہرے پے بدنما داغ ہیں انکی سرکوبی میری اولین ترجیح ہے یہ بات شورکوٹ کینٹ تھانہ میں سب انسپیکٹر سے ایس ایچ او تعنات ہونے والے SHO محیی دین نے پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن کے وفد سے ایک ملاقات میں کہی انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کے سدھار میں مثبت صحافت کا کردار بہت اہم اور ضروری ہے صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں انکا پولیس کے ساتھ تعاون ہمارے لیے بہت سودمند ثابت ہوگا ۔شورکوٹ میں امن قائم رکھنا اور جرائم واضح کمی آپ جلد محسوس کریں گے۔
پاکستان جرنلسٹ اسوسی ایشن کے وفد میں جناب اسلم پرویز قادری ۔ڈاکٹر اشفاق احمد۔ڈاکٹر محمد شفیق احمد صدیقی۔ڈاکٹر محمد خلیل۔ خالد شہزاد ۔شیراز اور عامر کوڑا شامل تھے۔



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں