قائم بھروانہ میں دو رکشوں کا تصادم،1 نوجوان جاں بحق

شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز) جھنگ روڈ اڈہ قائم بھروانہ کے قریب دوموٹرسائیکل رکشوںمیں تصادم  ہو گیا جس کے نتیجے میںککووالاکارہائشی پندرہ سالہ حسیب نامی طالب علم جاں بحق جبکہ اسد عباس زخمی ہو گئے ریسکیو1122نے زخمی شخص کوتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال شورکوٹ پہنچادیا۔۔۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں