شورکوٹ:موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر کے درمیان تصادم ۔1شخص جاں بحق

شورکوٹ (نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ بستی منگن کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر کے درمیان خطر ناک تصادم  ہوگیا ۔جس کے نتیجے میں 17 سالہ موٹر سائیکل سوار احسن اسلام موقع پر جاں بحق ۔ریسکیو  1122 کو اطلاع ملتے ہی اہلکاروں فوری موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں