گوجرہ (جھنگ تیز نیوز)پنجاب فوڈ اٹھارٹی کا ناشتہ پوائنٹس اور گوشت کی دوکانوں پر چھاپہ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اٹھارٹی کا گوجرہ میں ناشتہ پوائنٹس اور گوشت کی دوکانوں پر چھاپہ صفائی کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ سے مختلف دوکاندار کو بھاری جرمانہ کیا اور کئی دوکاندار کو وارننگ بھی دی گئی ۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں