شورکوٹ (نویداحمد،نمائندہ جھنگ تیز نیوز)گزشتہ روز اڈا قاسم آباد موضع فرید محمود کاٹھیا ڈیرہ ساجد آکاش جوتہ پر PTI امیدوار NA116 صاحبزادہ امیر سلطان کے حق میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ھوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔جلسے کی خاص بات بانی اصلاحی جماعت دربار سلطان باھوؒ صاحبزادہ محمد علی سلطان کی شرکت تھی ۔جلسے گاہ پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور بھر پور استقبال کیاگیا جلسے کاآغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا اس کے بعد صاحبزادہ محمد علی سلطان خطاب کرتے ہوئے کہا جس طرح 2013 میں آپ نے صاحبزادہ صاحب کو کامیاب کیا اسی طرح اس دفعہ صاحبزادہ امیر سلطان کو اپنے ووٹ دے کر کامیاب کریں انشاءاللہ ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے آخر میں سابقہ ایم این اے نزیر سلطان نے خطاب کیا اور کہا کہ انشاءاللہ کامیاب ہو کر حلقے کی ترقی کے لیے دن رات ایک کریں گے اور آپ کے ہر دکھ سکھ کے ضامن ہوں گے۔جلسے کا انتظام چوہدری طاہر جٹ کے سپردتھے۔
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ:امیر سلطان کا انتخابی جلسہ۔صاحبزادہ محمد علی سلطان نے خطاب کیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں