فیصل آباد میں پینا فلیکس لگانے کا تنازع شدت اختیار کر گیا

فیصل آباد (جھنگ تیز نیوز )فیصل آباد میں پینا فلیکس لگانے کا تنازع شدت اختیار کر گیا، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کے مابین فائرنگ سے 2 ن لیگی اور ایک تحریک انصاف کا کارکن زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق پینا فلیکس لگانے کے معاملے پر فائرنگ رانا ثنا اللہ اور نثار جٹ گروپ میں ہوئی، فائرنگ کرنیوالوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ زخمی کارکنان کو ہسپتال داخل کروا دیا
گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں