گڑھ مہاراجہ(جھنگ تیز نیوز)امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 114 صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی الیکشن کمپین شروع
تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے ممبرقومی اسمبلی حلقہ این اے114 صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی غیرموجودگی میں گڑھ موڑ کے مقامی رہنما اکھوہ وینسا والا و دیگر مقامات پر الیکش کمپین کرتے ہوئے جس میں مختلف برادریوں نے مکمل سپورٹ کا اعلان کیا اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ انشااللہ حلقہ این اے 114سے مولانا صاحب کو جتوائیں گے اور حلقہ این اے114 کے ساتھ ساتھ حلقہ این اے116 اور پی پی128 میں بھی بھرپورکمپین جاری ہے،

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں