شورکوٹ (جھنگ تیز نیوز)بجلی کا کرنٹ لگنے سے نجی کالج کا نوجوان پروفیسر جاں بحق تفصیلات کے مطابق نجی کالج کا نوجوان پروفیسر عمر بھٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال شورکوٹ کے قریب اپنی رہائش گاہ میں نہاتے ہوئے پانی کی موٹر میں بجلی کا کرنٹ آنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا نوجوان پروفیسر عمر بھٹی کی اچانک موت سے ہر آنکھ اشکبار ہے۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں