اٹھارہ ہزاری:کوٹلی باقر شاہ کےبااثرافراد کا غریب پر وحشیانہ تشدد

اٹھارہ ہزاری (جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ شاکرکےعلاقہ کوٹلی باقرشاہ میں بااثرافراد محمدعلی محمداکمل،سلیم ،سجادسمیت پندرہ افرادنےمقامی رہائشی تصورعباس کووحشیانہ تشددکانشانہ بناتےہوئےرسیوں سےبانددیا۔عینی شاہدین کےمطابق تھانہ کوٹ شاکرپولیس بھی واقع کی اطلاع ملتےہی موقع پر پہنچ  گئی۔ملزمان کوگرفتارکرنےکچھ دیربعدرہا کر دیااور فیصلہ پنجائیت پرچھوڈدیا جب ایس ایچ اوتھانہ کوٹ شاکرسےواقع کےبارےپوچھاگیاتوانکاکہناتھاکہ ملزمان کوگرفتارکرکےکیفرکردارتک پہنچائیں گے۔تشددکانشانہ بننےوالےنوجوان نےچیف جسٹس آف پاکستان، آئی جی پنجاب اورڈی پی اوجھنگ سےفوری نوٹس لینے اور انصاف کامطالبہ کیاہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں