کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں گزشتہ کئی روز سے بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم ہوا کی بندش سے حبس اورگرمی نے لوگوں کا جینا عذاب بنایا ہوا ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات اورجمعے کو پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دوروزکے دوران شہرقائد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اوردرمیانی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق کراچی کا موسم آج بھی ابرآلود رہے گا اورکہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ کراچی کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں