جھنگ (جھنگ تیز نیوز)ترجمان جھنگ پولیس کے مطابقڈی پی او جهنگ شاکر حسین داور نے ضلع جھنگ بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے، انسپکٹر محمد ارشد تھانہ کوتوالی، سب انسپکٹر محمد عمران تھانہ سٹی جھنگ، سب انسپکٹر محمد آفتاب وسیم تھانہ سٹلائیٹ ٹاؤن، انسپکٹر طارق محمود ڈوگر تھانہ موچیوالہ، انسپکٹر نبی احمد تھانہ قادر پور ،سب انسپکٹر منصور صادق تھانہ مسن، انسپکٹر مہدی خان رانجھا تھانہ اٹھارہ ہزاری، سب انسپکٹر عبدالجبار تھانہ کوٹ شاکر ،سب انسپکٹر چوہدری حاکم علی تھانہ احمد پور سیال ،انسپکٹر گلزار احمد تھانہ گڑھ مہاراجہ، انسپکٹر شوکت علی تھانہ شورکوٹ، انسپکٹر محمد شہباز تھانہ وریام والا اور سب انسپکٹر محمد عامر خان ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعینات کر دیئے گئے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
ڈی پی او جهنگ نے ضلع بھر کے تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں