گڑھ مہاراجہ(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)میں بیٹھنے نہیں بٹھانے آیا ہوں، ووٹر پروپگنڈوں پر کان نہ دھریں، حلقہ این اے114 میں الحمداللہ مظبوط ووٹ بنک رکھتے ہیں، اللہ پاک گواہ بناکر کہتا ہوں اسمبلی میں پہنچ کر غریب کے حقوق کی بات کروں گا نوکریاں نہیں بیچوں گا، جو بھی تنخواہ ملی ہر ماہ ایک غریب کی بچی کو رخصتی کرواؤں گا، ان خیالات کا اظہار مولاناآصف معاویہ سیال نے گھیل پور عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےکیاان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے چھوٹی سیٹ پر کسی سے کوئی پینل نہیں بنایا ۔ جتنے ووٹ دیں گے اتنے گن کر لیں، انشااللہ فتح آپکی ہوگی ۔اس دوران درجنوں برادریوں نے آصف معاویہ سیال کی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمدپورسیال:میں بیٹھنے نہیں بٹھانے آیا ہوں،جتنے ووٹ دیں گے اتنے گن کر لیں۔مولاناآصف معاویہ سیال
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں