اساتذہ کو’’عزت ماب‘‘ کہہ کر مخاطب کیاجائے، محکمہ ایجوکیشن پنجاب

لاہور: 

ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اساتذہ اسکول ایجوکیشن کا اہم حصہ ہیں، اساتذہ کو عزت اور احترام دے کر ہی تعلیم کے حوالے سے اپنے اہداف پورے کیے جاسکتے ہیں لہٰذا اب سے اساتذہ  کے ساتھ خط وکتابت میں ان کو ’’عزت ماب‘‘کہہ کر مخاطب کیاجائے۔
لاہور محکمہ ایجوکیشن کے اس اقدام پر اساتذہ کی جانب سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اساتذہ کو عزت دینا احسن اقدام ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں