گوجرہ (جھنگ تیزنیوز)موٹروے ایم 4 پر گاڑی روکنے پر بگڑے رئیس زادے آپے سے باہر ہو گئے اپنی طاقت کا نشہ سب انسپکٹر پر أزمانے لگے
موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر قلب عباسی شاہ پروحشیانہ تشدد۔9 ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ بھی برآمد۔ملزمان کا تعلق ٹوبہ، شیخوپورہ اور لاہور سے ہے۔ایس ایس پی موٹروے زخمی اہلکار کی تیمار داری کے لئے ہسپتال گوجرہ پہنچ گئے ملزمان کو موٹروے پولیس نے حراست میں لیکر تھانہ صدر گوجرہ منتقل کر دیا گیا ہے زخمی موٹروے اہلکارقلب عباس شاہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا ہے موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے افراد کی مختلف سیاسی شخصیات کے ساتھ تصاویر منظر عام پرآ گئیں۔تفصیلات کے مطابقموٹروے M4 گوجرہ کے علاقے میں ہائی ایس وین LES 9577 کو اورلوڈنگ پر موٹروے پولیس نے روکا۔افسران نے قانون کے مطابق جرمانہ کیا۔جرمانہ کرنے پر ھائی ایس وین کے عملے نے جھگڑا شروع کر دیا۔ھائی ایس وین کے عملے نے فون کر کے اپنے جاننے والوں کو موقع پر بلوا لیا۔خرم ون، کاشف ون اور LED 7202 گاڑیاں ون وے کی خلاف ورزی کرتے ھوئے موٹروے ٹول پلازہ میں داخل ھوئیں۔ ملزم بڑا اثر ورسوخ کا حامل بتایا جاتاہے.موٹروے پولیس افسران کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتے ھوئے نہ صرف سرکاری ٹیبلیٹ چھینا بلکہ موٹروے پولیس افیسر قلب عباس کو بری طرح مارا اور موقع سے فرار ھو گئے۔ کامران عادل ایس ایس پی بزات خود موقع پر پہنچے اور اسپیشل سکاڈ کے زریعےملزمان کو گرفتار کرکے لوکل پولیس کے حوالے کیا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں