سکھر(جھنگ تیز نیوز)سکھربیراج کےمختلف گیٹس پرچاربوری بند لاشیں ملی ہیں۔لاشیں پرانی ہونےکی وجہ سےشناخت نہیں ہوسکی ہے۔ریسکیوحکام نےلاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئےروہڑی تعلقہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ریسکیو حکام کےمطابق لاشیں تشدد زدہ ہیں۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں