امریکی سکول میں جاں بحق پاکستانی طالبہ کی میت وصول کرلی گئی:پاکستانی قونصل جنرل

نیویارک(آن لائن)پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کا بتاناہے کہ گزشتہ روزسکول فائرنگ میں جاں بحق ہونے پاکستانی طالبہ کی میت وصول کر لی گئی ہے جسے جلد از جلد پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سبیکا کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔واضح رہے امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ سمیت 10 طالبعلم جاں بحق ہوگئے تھے۔ سبیکا عزیز شیخ کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکا میں پڑھائی کرنے گئی تھیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں