واشنگٹن (آن لائن)امریکی وزیرخارجہ پو مپیو نے پاکستانی مقتول طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر اس کے اہلخانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سبیکا اور دیگر طلبہ کی ہلاکتوں پر دو نو ںملک افسردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی سفاتخانہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے سبیکا کی موت پر اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے افسوس کااظہار کیا اور کہا کہ اس تعلیمی پروگرام جس کے تحت سبیکا تعلیم حاصل کر رہی تھی کا مقصد پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات قائم کرنا تھا ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں