فیصل آباد(جھنگ تیز)تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے تحت میٹرک امتحانات کے بعد پریکٹیکلز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پہلے مرحلے میں فزکس کے پریکٹیکل 9سے 14اپریل تک لئے جارہے ہیں۔ کیمسٹری کے پریکٹیکل 16اپریل سے 21 اپریل تک ہوں گے ۔ میٹرک کے طلبہ کے بیالوجی کے پریکٹیکل امتحانات 23 اپریل سے 28 اپریل تک ہوں گے جبکہ اسی دوران کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کے عملی امتحانات 25 اپریل سے 28 اپریل تک ہوں گے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں