اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر )یونیک انگلش گرائمر سکول کوٹ بہادر جنوبی میں سالانہ زرلٹ کی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں مہمان خصوصی ڈپٹی ایجوکیشن محمد زاہد پرنسپل رانا محبوب الحسن ملک محمد شکیل نے شریک تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈپٹی ایجوکیشن محمد زاہد نے سکول کے پہلے سالانہ ررزلٹ پر سو فیصد کامیابی پر مبارکباد دی اورکہا کہ بچوں میں عام تعلیم سے ہٹ کے دینی تعلیم دینا بھی لازمی ہے جس سے بچوں میں دین کی رہنمائی بھی پیدا ہو سکے انہوں نے مزید کہاکہ جو والدین اپنے بچوں کو غربت سے تنگ ہو کر تعلیم کے زیور سے محروم رکھتے ہیں تو انہیں آنے والے دور میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے انہوں نے کہاکہ ہمیں بچوں کو دین اور دنیا وی تعلیم لازمی مہیا کر نی چاہیے بعد میں انہوں نے پوزیشن ہولڈرز بچوں میں پنجم کلاس میں فسٹ آنے والے روزی خان کو 411/500 حاصل کرنے پر ایک عدد سہراب سائیکل اور six کلاس کی بکس اور قرآن پاک اور واچ کا تحفہ دیا سیکنڈ آنے والے رانا محمد حمید کو 409/500 نمبر حاصل کرنے پر six کلاس کی بکس تھر ڈ پوزیشن حاصر کرنے والی مسماۃ مہک نذیر کو403/500 نمبر حاصر کرنے پر six کلاس کی بکس کا تحفہ دیا
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
یونیک انگلش گرائمر سکول کوٹ بہادر کے طلباءوطالبات کو سائیکل،قرآن پاک اوربکس کےانعامات سے نوازاگیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں