احمد پور سیال (محمد عرفان،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ احمد پور سیال نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ذاتی گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والےنوجوان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے تبسم اقبال نامی نوجوان نے اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے ہوئے بتلایا کہ میں ایک ڈسپنسر ہوں۔
پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیااور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے شخص کو حوالات میں بند کر دیا۔
پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیااور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے شخص کو حوالات میں بند کر دیا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں