اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز)ڈال موڑکے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل اور رکشے کا آپس میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہروز ولد جمیل 16 سال، نبیل ولد غلام شبیر 17 سال، شکیل ولد غلام شبیر 12 سال، فیضان ولد جمیل 19 سال، قمر ولد جمیل10 سال زخمی ہو گئے۔ریسکیو1122 جھنگ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں