کندھ کوٹ: (جھنگ تیز داٹ کام) زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 17 افراد بیہوش ہو گئے جن کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال پہنچایا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیہوش ہونے والے اکثر لوگوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
کندھ کوٹ کے قریب گائوں سکھوان جعفری میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 17 افراد بیہوش ہو گئے ۔بیہوش ہونے والوں میں بچے خواتین بھی شامل ہیں جن میں ممتاز علی،جمال،عبدالرزاق، سبز علی، صغراں خاتوں، فتح خاتوں، امینت بیبی، نصرت بیبی، لکھاں بیبی، پٹھانی خاتوں اور دیگر شامل ہیں۔
بیہوش ہونے والے لوگوں کو تشویش ناک حالت میں کندھ کوٹ سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیہوش ہونے والے لوگوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں